11488 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11488

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۸۸)۔ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ: مَا کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصْنَعُ فِیْ أَھْلِہِ؟ قَالَتْ: کَانَ فِیْ مِہْنَۃِ أَھْلِہِ، فَاِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاۃُ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاۃِ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۳۰)

Hadith in Urdu

اسود سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم گھر آکر کیا کچھ کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اہل خانہ کے کاموں میں ہاتھ بٹاتے، نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے لیے تشریف لے جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11488 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۸۸) تخریج: اخرجہ البخاری: ۶۷۶ (انظر: ۲۴۲۲۶)