11034 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11034

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۳۴)۔ (وَعَنْہَا اَیْضًا) قَالَتْ: قُبِضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَرَاْسُہُ بَیْنَ سَحْرِیْ وَنَحْرِیْ، قَالَتْ: فَلَمَّا خَرَجَتْ نَفْسُہُ لَمْ اَجِدْ اَطْیَبَ مِنْہَا۔ (مسند احمد: ۲۵۴۱۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا انتقال اس حال میں ہوا تھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا سر مبارک میرے سینے اور گردن کے درمیان تھا، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی روح پروراز کر گئی تو اس سے عمدہ کیفیت میں نے کسی کی نہیں دیکھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11034 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۳۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین (انظر: ۲۴۹۰۵)