11033 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11033

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۳۳)۔ (وَعَنْہَا اَیْضًا) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ تُوُفِّیَ سُجِّیَ بِثَوْبِ حِبَرَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۸۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا انتقال ہوا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک دھاری دار چادر میں ڈھانپ دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11033 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۳۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۱۴، ومسلم: ۹۴۲ (انظر: ۲۴۵۸۱)