11031 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11031

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۳۱)۔ اِبْرَاہِیْمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: ثَنَا رِبَاحٌ قَالَ: قُلْتُ لِمَعْمَرٍ: قُبِضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ جَالِسٌ؟ قاَلَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۲۶۸۸۳)

Hadith in Urdu

رباح سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے معمر سے دریافت کیا: آیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا انتقال اس حال میں ہوا تھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیٹھے ہوئے تھے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.11031 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۳۱) تخریج: خبر صحیح (انظر: ۲۶۳۵۱)