11030 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11030
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۰۳۰)۔ (وَعَنْہَا اَیْضًا) قٰلَتْ: تُوُفِّیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَوْ قُبِضَ اَوْ مَاتَ وَھُوَ بَیْنَ حَاقِنَتِیْ وَذَاقِنَتِیْ، فَلَا اَکْرَہُ شِدَّۃَ الْمَوْتِ لِاَحَدٍ اَبَدًا بَعْدَ الَّذِیْ رَاَیْتُ بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۸۷)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات اس حال میں ہوئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے سینہ اور گردن کے درمیان تھے، چونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حالت نزع کی شدت کو دیکھا ہے، لہذا اب میں کسی کے لیے موت کی سختی کو ناپسند نہیں کرتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۰۳۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۴۴۶(انظر: ۲۴۴۸۲)