11018 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11018
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۰۱۸)۔ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: صَلّٰی بَنَا رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی بَیْتِہِ مُتَوَشِّحًا فِی ثَوْبٍ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ الْمُرْسَلَاتِ، مَا صَلّٰی بَعْدَھَا حَتَّی قُبِضَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۰۸)
Hadith in Urdu
سیدہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر میں ایک کپڑے میں لپٹ کر ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی اور سورۂ مرسلات کی تلاوت کی، اس کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھی، حتی کہ فوت ہو گئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۰۱۸) تخریج: أخطأ موسی بن داود الضبی، فأدخل حدیثا فی حدیث۔ فقولھا: صلی بنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی بیتہ متوشحا فی ثوب، انما ھو من حدیث انس، وھو حدیث صحیح (مسند احمد: ۱۳۲۶۰)، وأما حدیث: قرأ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی المغرب سورۃ المرسلات، فھو من حدیث ام الفضل، وھو حدیث صحیح (مسند احمد: ۲۶۸۶۸) أما ھذا الحدیث، فأخرجہ النسائی: ۲/ ۱۶۸(انظر: ۲۶۸۷۱)