11010 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11010

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۰۱۰)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا قَالَتْ: لَمَّا مَرِضَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَخَذْتُ بِیَدِہِ فَجَعَلْتُ اَمُرُّھَا عَلٰی صَدْرِہِ وَدَعَوْتُ بِہٰذِہِ الْکَلِمَاتِ: اَذْھِبِ الْبَاْسِ رَبِّ النَّاسِ، فَانْتَزَعَ یَدَہٗ مِنْ یَدَیَّ وَقَالَ: ((اَسْاَلُ اللّٰہَ الرَّفِیْقَ الْاَعْلَی الْاسْعَدَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۴۰۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیمار پڑے تو میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاتھ کو پکڑکر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سینہ مبارک پر پھیرتی اور ان کلمات کے ساتھ دعا کرتی، اَذْھِبِ الْبَاْسِ رَبِّ النَّاسِ (اے لوگوں کے رب! بیماری کو دور کر دے) ، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑا کر فرمایا: اَسْاَلُ اللّٰہَ الرَّفِیْقَ الْاَعْلَی الْاسْعَدَ (میں اللہ تعالیٰ سے بلند مرتبہ با سعادت حضرات کی رفاقت کی دعا کرتا ہوں۔)

Hadith in English

.

Previous

No.11010 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۰۱۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۹۱ (انظر: ۲۴۸۹۱)