10993 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10993

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۹۳)۔ عَنْ وَاثِلَۃَ بْنَ الْأَسْقَعِ یَقُولُ: خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((أَتَزْعُمُونَ أَنِّی آخِرُکُمْ وَفَاۃً، أَلَا إِنِّی مِنْ أَوَّلِکُمْ وَفَاۃً، وَتَتْبَعُونِی أَفْنَادًا، یُہْلِکُ بَعْضُکُمْ بَعْضًا۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۰۳)

Hadith in Urdu

سیدنا واثلہ بن اسقع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: کیا تم سمجھتے ہو کہ میں تم سب سے آخر میں فوت ہو ں گا؟ خبردار! میں تم میں پہلے وفات پانے والے لوگوں میں سے ہوں اور تم میرے بعد گروہ در گروہ فوت ہو کر آؤ گے اور تمہارا بعض بعض کو ہلاک بھی کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10993 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۹۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابویعلی: ۷۴۸۸، والطبرانی فی المعجم الکبیر : ۲۲/ ۱۶۷، وابن حبان: ۶۶۴۶(انظر: ۱۶۹۷۸)