10992 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10992

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۹۲)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَیْہِ عِصَابَۃٌ دَسِمَۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۰۷۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا تو اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر پر سیاہ رنگ کی پگڑی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10992 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۹۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۲۷، ۳۶۲۸، ۳۸۰۰ (انظر: ۲۰۷۴)