10957 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10957

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۵۷)۔ عَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَعَثَ بِبَرَائَ ۃٍ مَعَ اَبِیْ بَکْرٍ، فَلَمَّا بَلَغَ ذَا الْحُلَیْفَۃِ قَالَ: ((لَا یَبْلُغُہَا اِلَّا اَنَا اَوْ رَجْلٌ مِنْ اَھْلِ بَیْتِیْ۔)) فَبَعَثَ بِہَا مَعَ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌۔ (مسند احمد: ۱۳۲۴۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو سیدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ہمراہ اعلانِ براء ت کے لیے روانہ کیا، جب وہ ذوالحلیفہ کے مقام پر پہنچے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اہل مکہ کے سامنے یہ اعلان میں خود یا میرے اہل بیت میں سے کوئی کر سکتا ہے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ پیغام دے کر سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو ان کے پیچھے روانہ فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10957 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۹۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لنکارۃ متنہ، سماک بن حرب لیس بذاک القوی، وقد استنکر الحدیثَ الخطابی وابن تیمیۃ، أخرجہ الترمذی: ۳۰۹۰ (انظر: ۱۳۲۱۴)