10876 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10876

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۷۶)۔ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ، قَالَ : صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِي الْبَیْتِ۔ (مسند احمد: ۲۲۱۰۲)

Hadith in Urdu

سیدنا اسامہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیت اللہ میں نماز ادا کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10876 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۷۶) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۲۱۷۵۹)