10350 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10350
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۳۵۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ النَّبیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((وَنَظَرْتُ اِلٰی اِبْرَاھِیْمَ، فَـلَا اَنْظُرُ اِلٰی اِرْبٍ مِنْ آرَابِہٖاِلَّانَظَرْتُاِلَیْہِ مِنِّیْ کَاَنَّہُ صَاحِبُکُمْ۔)) (مسند احمد: ۳۵۴۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا، پس میں ان کے جس عضو کو دیکھتا، اس کو اپنے اندر بھی دیکھ لیتا، گویا کہ ابراہیم علیہ السلام تمہارے ساتھی (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی طرح ہی ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۳۵۰) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۲۷۲۰ (انظر: ۳۵۴۶)