10234 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10234

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۳۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: رَاٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الشَّمْسَ حِیْنَ غَرَبَتْ فَقَالَ: ((فِیْ نَارِ اللّٰہِ الْحَامِیَۃِ، لَوْ لَا مَا یَزَعُھَا مِنْ اَمْرِ اللّٰہِ لَاَھْلَکَتْ مَا عَلَی الْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۶۹۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج کو غروب ہوتے ہوئے دیکھا اور فرمایا: اللہ تعالیٰ کی دہکتی ہوئی آگ میں غروب ہوا ہے، اگر اللہ تعالیٰ کے حکم نے اس کو نہ روکا ہوا ہوتا تو اس نے زمین پر موجودتمام چیزوں کو ہلاک کر دینا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10234 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ مولی عبد اللہ بن عمرو (انظر: ۶۹۳۴)