10233 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10233
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۳۳)۔ عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ اَبِیْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہما بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَا اَیُّھَا النَّاسُ! اِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللّٰہِ، لَا یَخْسِفَانِ لِمُوْتِ اَحَدٍ وَلَا لِحَیَاتِہِ، فَاِذَا رَاَیْتُمْ ذٰلِکَ فَافْزَعُوْا اِلَی الصَّلَاۃِ، وَاِلَی الصَّدَقَۃِ، وَاِلٰی ذَکْرِ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۳۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: اے لوگو! بیشک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوںمیں سے دو نشانیاں ہیں، ان کو کسی کی موت کی وجہ سے گرہن لگتا ہے نہ کسی کی زندگی سے، جب تم اس چیز کو دیکھو تو نماز، صدقہ اور اللہ کے ذکر کی طرف پناہ حاصل کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۳۳) تخریج: ھذا حدیث طویل، وھو ضعیف بھذہ السیاقۃ، فقد انفرد بہ فلیح الخزاعی وھو ممن لا یحتمل تفردہ، فقد تکلم بعض الأئمۃ فی حفظہ، ومحمد بن عباد لم یذکروا لہ سماعا من اسماء بنت ابی بکر، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۳۹۹، والطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۲۴۰ (انظر: ۲۶۹۹۲)