10229 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10229

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۲۹)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لَیْسَ مِنْ لَیْلَۃٍ اِلَّا وَالْبَحْرُ یُشْرِفُ فِیْھَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ عَلَی الْاَرْضِ، یَسْتَاْذِنُ اللّٰہَ فِیْ اَنْ یَنْفَضِحَ عَلَیْھِمْ فَیَکُفُّہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۳۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر رات کو سمندر تین بار زمین پر جھانکتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے زمین والوں پر بہہ پڑنے کی اجازت طلب کرتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اس کو روک لیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10229 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۲۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الشیخ الذی روی عنہ العوام بن حوشب، وابو صالح مولی عمر مجھول ایضا(انظر: ۳۰۳)