10228 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10228
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۲۸)۔ عَنْ صَبَّاحِ بْنِ اَشْرَسَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ، عَنِ الْمَدِّ وَالْجَزْرِ فَقَالَ: اِنَّ مَلَکًا مُوَکَّلٌ بِقَامُوْسِ الْبَحْرِ فَاِذَا وَضَعَ رِجْلَہُ فَاضَتْ، وَاِذَا رَفَعَھَا غَاضَتْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۲۶)
Hadith in Urdu
۔ صباح بن اشرس سے مروی ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مد و جزر کے بارے میں سوال کیا گیا، انھوں نے کہا: ایک فرشتے کو سمندر کے درمیانے اور بڑے حصے پر مقرر کیا گیا ہے ، جب وہ اپنی ٹانگ اس میں رکھتا ہے تو پانی زیادہ ہو جاتا ہے اور جب وہ اس کو اٹھا لیتا ہے تو پانی کم ہو جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، صبّاح مجھول (انظر: ۲۳۲۳۸)