28-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 28
حدیث نمبر 1503
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: وہ اور بنوہاشم کا ایک لڑکا گدھے پر تھے، وہ گدھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے گزر گیا، جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1503
حدیث نمبر 1505
حسن عرنی رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں: سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس یہ بات ذکر کی گئی کہ کتا، گدھا اور عورت نماز کو قطع کر دیتی ہیں، وہ کہنے لگے: بری بات ہے کہ تم نے مسلمان عورت کو کتے اور گدھے کے برابر…...
Hadith No: 1505
حدیث نمبر 1506
سیّدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فضا میں نماز پڑھی اورآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سا منے کوئی چیز نہیں تھی ۔...
Hadith No: 1506
حدیث نمبر 1507
سفیان بن عیینہ کہتے ہیں: مجھے کثیر بن کثیر بن مطلب نے بیان کیا اور اس نے اپنے کسی گھر والے کواپنے دادا سے بیان کرتے ہوئے سنا: کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنوسہم والے دروازے کے پاس نماز پڑھی، جبکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ…...