19-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 19
حدیث نمبر 940
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے جسم کے ساتھ جسم ملاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی اور آپ میرے لحاف میں میرے ساتھ داخل ہو جاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 940
حدیث نمبر 941
سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے حکم دیتے کہ میں ازار باندھ لوں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے ساتھ لیٹ جاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 941
حدیث نمبر 942
سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بچھونے پر سوتی تھی، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، لیکن مجھ پر کپڑا ہوتا تھا۔...
Hadith No: 942
حدیث نمبر 943
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے معانقہ کرتے تھے اور میرے سر پر بوسہ وغیرہ دیتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔...
Hadith No: 943
حدیث نمبر 944
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں اعتکاف کی حالت میں ہوتے تھے اور اپنے سر مبارک کو میری طرف جھکاتے تھے، پس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کنگھی کرتی تھی، جبکہ میں حائضہ ہوتی…...
Hadith No: 944
حدیث نمبر 945
سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ ازار سے اوپر والا حصہ استعمال کر سکتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد اس شخص کے بارے میں ہے، جو حائضہ بیوی کے جسم کے…...
Hadith No: 945
حدیث نمبر 946
زوجۂ رسول سیدہ میمونہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں میں سے حائضہ کے جسم کے ساتھ جسم ملا لیا کرتے تھے، جبکہ اس پر (کم از کم) ایسا ازار ہوتا جو نصف رانوں تک یا گھٹنوں تک پہنچ جاتا تھا، وہ…...
Hadith No: 946
حدیث نمبر 947
ابن قریظہ صدفی کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہؓ سے پوچھا: جب آپ حائضہ ہوتی تھیں تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے ساتھ لیٹ جایا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، لیکن جب میں ازار کو اپنے اوپر کس لیتی تھی اور اس…...