171-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 171
حدیث نمبر 10514
۔ سیدنا ربیعہ بن عباد دیلی رضی اللہ عنہ ، ان کا تعلق دورِ جاہلیت سے تھا، پھر یہ مسلمان ہو گئے تھے، سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، میری آنکھ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو…...
Hadith No: 10514
حدیث نمبر 10515
۔ (دوسری سند) سیدنا ربیعہ بن عباد دیلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نوجوان آدمی تھا اور اپنے باپ کے ساتھ چلتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبیلوں کے پاس جاتے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 10515
حدیث نمبر 10516
۔ (تیسری سند) سیدنا ربیعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، آپ مدینہ کی طرف ہجرت کرنے سے پہلے مِنٰی میں لوگوں کے پاس ان کی رہائش گاہوں میں جاتے اور کہتے: اے لوگو! ……۔ پھر سابقہ روایت ذکر کی۔...
Hadith No: 10516
حدیث نمبر 10517
۔ (چوتھی سند) سیدنا ربیعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ابو لہب کو عکاظ میں دیکھا، جبکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیچھا کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا: اے لوگو! یہ شخص خود بھی گمراہ ہو گیا ہے اور تم کو بھی…...
Hadith No: 10517
حدیث نمبر 10518
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ابو جہل نے کہا: اگر میں نے رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو کعبہ کے پاس نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو اس کی گردن کو روند دوں گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 10518
حدیث نمبر 10519
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ابوجہل نے کہا: کیا تمہارے مابین محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سجدہ کرتا ہے؟ کسی نے کہا: ہاں، اس نے کہا: لات اور عزی کی قسم! اب اگر میں نے اس کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا…...
Hadith No: 10519
حدیث نمبر 10520
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے۔...
Hadith No: 10520
حدیث نمبر 10521
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے کی حالت میں تھے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد قریشی لوگ بیٹھے ہوئے تھے، اتنے میں عقبہ بن ابی معیط ذبح شدہ اونٹنی کی بچہ دانی…...