14-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 14
حدیث نمبر 666
ان کے دادے (سیدنا عمرو بن کعب یا کعب بن عمروؓ) سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کا مسح کیا، یہاں تک کہ سر کے پچھلے حصے اور اس کے…...
Hadith No: 666
حدیث نمبر 667
سیدنا مقدام بن معدیکرب کندیؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وضو کا پانی لایا گیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا، دونوں ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھویا، تین بار چہرہ دھویا، پھر تین تین بار کلی…...
Hadith No: 667
حدیث نمبر 668
ابو ازہر کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ بن سفیانؓ نے ان کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کا ذکر کیا، انھوں نے پانی کے ایک چلّو سے سر کا مسح کیا، یہاں تک کہ سر سے پانی کے قطرے گرنے لگے یا قریب تھا…...
Hadith No: 668
حدیث نمبر 669
سیدنا عبد اللہ بن زیدؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا، امام سفیان نے کہا: چوہتر برس ہو گئے ہیں کہ یحیی بن سعید نے مجھے یہ حدیث بیان کی تھی، اس کے کچھ عرصہ بعد بھی میں نے ان سے…...
Hadith No: 669
حدیث نمبر 670
سیدہ ربیع بنت معوذؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے پاس وضو کیا، وہ کہتی ہیں: میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کے سامنے والے اور پچھلے حصے پر اس طرح مسح کیا کہ…...
Hadith No: 670
حدیث نمبر 671
۔ (دوسری سند) وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے برتن رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین تین بار وضو کیا اور دو دفعہ سر کا…...
Hadith No: 671
حدیث نمبر 672
۔ (مزید ایک روایت) وہ کہتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھوں کے بچے ہوئے پانی سے سر کا دو دفعہ مسح اس طرح کیا کہ پچھلے حصے سے شروع کر کے پیشانی کی طرف ہاتھوں کو لوٹایا اور کانوں کے اگلے اور پچھلے حصوں پر…...
Hadith No: 672
حدیث نمبر 673
۔ (ایک اور سند) وہ کہتی ہیں: بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاں وضو کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سارے سر کا اس طرح مسح کیا کہ اوپر سے جس طرف بال گر رہے تھے، اسی طرف ان…...