104-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 104
حدیث نمبر 6280
۔ حسن بصری بیان کرتے ہیں کہ عیاض بن حماد مجاشعی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان بعثت سے پہلے جان پہچان تھی، پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبوت ملی تو عیاض نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک…...
Hadith No: 6280
حدیث نمبر 6281
۔ سیدنا ذوالجوشن کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنگ بدر سے فارغ ہوئے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے محمد! میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے اس گھوڑی کا بچہ لایا ہوں، جس کے…...
Hadith No: 6281
حدیث نمبر 6282
۔ سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کچھ چوغے بطور ہدیہ پیش کیے گئے، ان کے بٹن سونے کے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ چوغے اپنے صحابہ کے درمیان تقسیم کر دیے، سیدنا…...
Hadith No: 6282
حدیث نمبر 6283
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (روم کے بادشاہ) اکیدر نے جمی ہوئی بوندی کا ایک گھڑا بھر کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے تحفہ بھیجا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہو ئے اور…...
Hadith No: 6283
حدیث نمبر 6284
۔ سیدہ ام کلثوم بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو ان سے فرمایا: میں نے نجاشی کی جانب ایک جوڑا اور کچھ اوقیے کستوری بطور تحفہ بھیجی…...
Hadith No: 6284
حدیث نمبر 6285
۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے باپ نے مجھے ہبہ دیا، ایک راوی کے بیان کے مطابق وہ غلام تھا۔میری ماں عمرہ بنت رواحہ نے میرے والد سے کہا:تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جاؤ اوراس پر…...
Hadith No: 6285
حدیث نمبر 6286
۔ (دوسری سند) سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میری ماں نے میرے باپ سے میرے لئے کچھ ہبہ کرنے کا مطالبہ کیا اور انہوں نے مجھے ایک چیز ہبہ کر دی، ماں نے کہا: میں چاہتی ہوں کہ اس پر رسول اللہ…...
Hadith No: 6286
حدیث نمبر 6287
۔ سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے بیٹوں کے درمیان عدل کرو، اپنے بیٹوں کے درمیان عدل کرو، اپنے بیٹوں کے درمیان عدل کرو۔ ایک روایت میں ہے: اپنے بیٹوں کے درمیان برابری کرو۔...