901 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 901

Hadith in Arabic

وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «رَبِّ اغْفِرْ لي» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ والدارمي

Hadith in Urdu

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ میرے رب ! مجھے بخش دے ۔‘‘ ، رواہ النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.901 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ النسائی (2 / 199 ح 200 ، 2 / 231 ح 1146) و الدارمی (1 / 303 ، 304 ح 1330) [و ابوداؤد (874 مطولاً) و ابن ماجہ (897)] ۔