900 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 900
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو سجدوں کے درمیان یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم فرما ، میری راہنمائی فرما ، مجھے عافیت میں رکھ اور مجھے رزق عطا فرما ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (850) و الترمذی (284) [و ابن ماجہ (898) و سندھم ضعیف من اجل تدلیس حبیب بن ابی ثابت و لبعضہ شاھد فی صحیح مسلم (2697)، (6850) من غیر ذکر الجلوس بین السجدتین و ثبت نحو المعنی عن الامام مکحول رحمہ اللہ (رواہ ابن ابی شیبۃ 3 / 634 ح 8922 و سندہ صحیح)] ۔