846 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 846

Hadith in Arabic

وَعَن أبي زُهَيْر النميري قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتِ يَوْمٍ فَأَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَلَحَّ فِي الْمَسْأَلَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْجَبَ إِنْ خَتَمَ . فَقَالَ: رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: بِأَيِّ شَيْءٍ يَخْتِمُ؟ قَالَ: «بآمين» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوزہیر نمیری ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم ایک رات رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نکلے تو ہم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو بڑی عاجزی کے ساتھ اللہ سے دعا کر رہا تھا ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اگر اس نے دعا ختم کی تو (جنت و مغفرت) واجب کر لی ۔‘‘ لوگوں میں سے کسی آدمی نے عرض کیا : وہ کس چیز کے ساتھ ختم کرے ؟ فرمایا :’’ آمین کے ساتھ ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.846 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (938) * فیہ صبیح بن محرز : مجھول الحال لم یوثقہ غیر ابن حبان ۔