845 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 845
Hadith in Arabic
وَعَن وَائِل بن حجر قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقْرَأ: (غير المغضوب عَلَيْهِم وَلَا الضَّالّين) فَقَالَ: آمِينَ مَدَّ بِهَا صَوْتَهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ نے (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) پڑھا تو بلند آواز سے ’’ آمین ‘‘ کہا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (248 وقال : حدیث حسن) و ابوداؤد (932) و الدارمی (1 / 284 ح 1250) و ابن ماجہ (855) و النسائی (2 / 145 ح 933] * وجاء فی بعض الروایات ’’ رفع بھا صوتہ ‘‘ و ’’ جھر بآمین ‘‘ و الکل صحیح و روایۃ سفیان الثوری عن سلمۃ کھیل قویۃ لانہ کان لا یدلس عنہ کما نقل عن البخاری رحمہ اللہ ۔ و ھذا الحدیث رواہ عنہ یحیی القطان و روایۃ یحیی القطان عن سفیان الثوری محمولۃ علی سماع الثوری من شیخہ ۔