6157 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6157

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَبَّاسُ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6157 to 5945

  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب المناقب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3759 وقال : حسن صحیح غریب) * فیہ عبد الاعلی الثعلبی : ضعیف ۔