6078 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6078
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً فَقَالَ: «يُقْتَلُ هَذَا فِيهَا مَظْلُومًا» لِعُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِسْنَادًا
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر کیا تو فرمایا :’’ یہ یعنی عثمان اس میں مظلوم شہید کر دیے جائیں گے ۔‘‘ ترمذی ، اور فرمایا : یہ حدیث حسن ہے اس کی سند غریب ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6078 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3708) * سنان بن ھارون البرجمی ضعیف ضعفہ الجمھور ۔