6077 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6077
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا عُثْمَانُ إِنَّهُ لَعَلَّ اللَّهَ يُقَمِّصُكَ قَمِيصًا فَإِنْ أَرَادُوكَ عَلَى خَلْعِهِ فَلَا تَخْلَعْهُ لَهُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ فِي الحَدِيث قصَّة طَوِيلَة
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عثمان ! امید ہے کہ اللہ تمہیں قمیص پہنائے گا ، اگر وہ تم سے اسے اتروانا چاہیں تو تم ان کی خاطر اسے نہ اتارنا ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، اور امام ترمذی نے فرمایا : حدیث میں طویل قصہ ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6077 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (3705 وقال : حسن غریب) و ابن ماجہ (112) ۔