5229 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5229
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي خَلَّادٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمُ الْعَبْدَ يُعْطِي زُهْدًا فِي الدُّنْيَا وَقِلَّةَ مَنْطِقٍ فَاقْتَرِبُوا مِنْهُ فَإِنَّهُ يلقى الْحِكْمَة» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»
Hadith in Urdu
ابوہریرہ اور ابوخلاد ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم بندے کو دیکھو کہ اسے دنیا سے بے رغبتی عطا کی گئی ہے اور وہ کم گو ہے تو اس کا قرب حاصل کرو کیونکہ اسے حکمت عطا کی گئی ہے ۔‘‘ دونوں روایتیں امام بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کی ہیں ۔ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الرقاق
- Takhreej ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (4985 ، نسخۃ محققۃ : 4631 من حدیث ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ) * سندہ ضعیف ، فیہ ابن لھیعۃ وھو ضعیف لاختلاطہ و للحدیث طریق آخر عند ابن ماجہ (4101) من حدیث ابی خلاد بہ و سندہ ضعیف و للحدیث طریق موضوع فی حلیۃ الاولیاء (7 / 317) !! ۔