4947 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4947

Hadith in Arabic

عَن جَرِيرِ بْنِ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ» . مُتَّفق عَلَيْهِ

Hadith in Urdu

جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص پر رحم نہیں فرماتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4947 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (7376) و مسلم (66 / 3219)، (6030) ۔