4946 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4946
Hadith in Arabic
وَعَن سعيدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «حقُّ كبيرِ الإِخوَةِ على صَغِيرِهِمْ حَقُّ الْوَالِدِ عَلَى وَلَدِهِ» . رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الأحاديثَ الخمسةَ فِي «شعب الْإِيمَان»
Hadith in Urdu
سعید بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بڑے بھائی کا اپنے چھوٹے بھائیوں پر ایسے حق ہے جیسے والد کا اپنی اولاد پر حق ہے ۔‘‘ امام بیہقی نے پانچوں احادیث شعب الایمان میں روایت کی ہیں ۔ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7929 ، نسخۃ محققۃ : 7553) * فیہ محمد بن السائب النکری وھو لین الحدیث و الولید بن مسلم مدلس و عنعن و روی النکری فی بعض الروایات عن ابیہ بہ و ابوہ مجھول ، و للحدیث لون آخر عند ابی نعیم فی اخبار اصبھان (1 / 122) ۔