4908 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4908

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کسی چیز سے تیری محبت اندھا اور بہرہ بنا دیتی ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4908 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5130) * ابوبکر بن ابی مریم : ضعیف وکان قد سرق بیتہ فاختلط ، و روی البیھقی فی شعب الایمان (412) عن ابی الدرداء ؓ قال : حبک الشیء یعمی ویصم و سندہ صحیح و الحمدللہ ۔