4907 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4907

Hadith in Arabic

وَعَن جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَصَبِيَّةً وَلَيْسَ مِنَّا من مَاتَ علىعصبية» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے عصبیت کی طرف بلایا ، وہ شخص ہم میں سے نہیں جو عصبیت پر قتال کرے اور وہ شخص ہم میں سے نہیں جو عصبیت پر فوت ہو ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4907 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5121 وقال : ھذا مرسل ، عبداللہ بن ابی سلیمان لم یسمع من جبیر) * و ابن ابی لبیبۃ ضعیف ، ضعفہ الجمھور و حدیث مسلم ، ح : 1848 یغنی عنہ ۔