4722 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4722

Hadith in Arabic

وَعَن حذيفةَ قَالَ: مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جو شخص مجلس کے وسط میں بیٹھتا ہے وہ محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زبان پر ملعون ہے ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4722 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2753 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (4826) * ابو مجلز لم یدرک حذیفۃ رضی اللہ عنہ کما قال شعبۃ ، انظر جامع التحصیل (ص 296) وغیرہ ۔