4721 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4721
Hadith in Arabic
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنَامَ الرَّجُلُ عَلَى سطحٍ لَيْسَ بمحجورٍ عَلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی کسی ایسی چھت پر سوئے جس کے پردے نہ ہوں ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2854 وقال : غریب) * عبدالجبار بن عمر ضعیف و ابن وھب عنعن و روی احمد (5 / 271 ح 22333) عن بعض اصحاب النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عن النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انی قال :’’ من نام علی اجار لیس علیہ ما یرفع قدمیہ فخر فبرئت منہ الذمۃ ‘‘ و سندہ حسن لذاتہ ۔