4713 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4713

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الْمَسْجِد احتبى بيدَيْهِ. رَوَاهُ رزين

Hadith in Urdu

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد میں بیٹھتے تو آپ اپنے ہاتھوں سے گوٹ مار لیتے تھے ۔ ، رواہ رزین ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4713 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej ضعیف جذا ، رزین (لم اجدہ) [و ابوداؤد (4846) و الترمذی فی الشمائل (128) و اللفظ لہ ، فیہ عبداللہ بن ابراھیم المدنی : منکر الحدیث متروک متھم و حدیث البخاری (6272) یغنی عنہ ، تقدم (4707)] ۔