4712 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4712

Hadith in Arabic

عَن جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ عَلَى يَسَارِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بائیں پہلو تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4712 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (2770 وقال : حسن غریب) ۔