4241 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4241

Hadith in Arabic

وَعَن أسماءَ بنتِ أبي بكرٍ: أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أَتَيْتُ بِثَرِيدٍ أَمَرَتْ بِهِ فَغُطِّيَ حَتَّى تَذْهَبَ فَوْرَةُ دُخَانِهِ وَتَقُولُ: أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُول: «هُوَ أعظم للبركة» . رَوَاهُمَا الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس ثرید لایا جاتا تو آپ کے کہنے پر اسے ڈھانک دیا جاتا حتی کہ اس کا جوش حرارت ختم ہو جاتا ۔ اور وہ فرماتی تھیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ایسا کرنا زیادہ باعث برکت ہے ۔‘‘ دونوں روایتیں امام دارمی نے نقل کیں ۔ رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4241 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (2 / 100 ح 2053 ، نسخۃ محققۃ : 2091) [و ابو نعیم فی حلیۃ الاولیاء (8 / 177) و ابن حبان (الاحسان : 5184 / 5207)] * فیہ الزھری : مدلس و عنعن ۔