4240 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4240
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ فإِنَّه أرْوَحُ لأقدامكم»
Hadith in Urdu
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب کھانا لگا دیا جائے تو اپنے جوتے اتار دیا کرو ، کیونکہ یہ تمہارے پاؤں کے لیے زیادہ آرام دہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الاطعمۃ
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا موضوع ، رواہ الدارمی (2 / 108 ح 2086 ، نسخۃ محققۃ : 2125) * فیہ موسی بن محمد بن ابراھیم : متروک ، و السند منقطع وقال الذھبی فی تلخیص المستدرک (4 / 119( :’’ احسبہ موضوعًا و اسنادہ مظلم ‘‘ ۔