4088 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4088

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْمُجَثَّمَةِ وهيَ الَّتِي تُصْبَرُ بالنَّبلِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجثمہ کے کھانے سے منع فرمایا ہے ، اور یہ وہ ہے جسے باندھ کر تیر مارے جائیں ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4088 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (1473 وقال : غریب) ۔