408 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 408

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ أَخَذَ كَفًّا مِنْ مَاءٍ فَأَدْخَلَهُ تَحْتَ حَنَكِهِ فَخَلَّلَ بِهِ لحيته وَقَالَ: «هَكَذَا أَمرنِي رَبِّي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وضو فرماتے تو چلو میں پانی لے کر ٹھوڑی کے نیچے داخل کرتے اور اس سے اپنی داڑھی کا خلال کرتے ، اور فرماتے :’’ میرے رب نے مجھے اسی طرح حکم فرمایا ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.408 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (145) * الولید بن زوران لین الحدیث و عند الحاکم طریق آخر (1 / 149 ح 529) و فیہ الزھری مدلس و عنعن و للحدیث طریق آخر عند الحاکم (530) و قال ابو حاتم الرازی : الخطا من مروان (بن محمد الطاطری) ،، (انظر علل الحدیث : 16) ۔