407 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 407

Hadith in Arabic

وَعَن الْمُسْتَوْرد بن شَدَّاد قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ يُدَلِّكُ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصَرِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

مستورد بن شداد ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وضو فرماتے تو اپنی چھوٹی انگلی کے ساتھ پاؤں کی انگلیوں کو خوب ملتے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.407 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (40 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (148) و ابن ماجہ (446) ۔