4016 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4016

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهْيٌ أَنْ تُبَاعَ السِّهَامُ حَتَّى تُقْسَمَ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

ابوامامہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حصوں کی تقسیم سے پہلے انہیں بیچنے سے منع فرمایا ۔ سندہ ، رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4016 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej سندہ حسن ، رواہ الدارمی (2 / 226 ح 2479 ، نسخۃ محققۃ : 2519) [و الطبرانی فی الکبیر 8 / 220 ح 7774 و قبلہ : 7594] ۔