4015 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4015

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن شري الْمغنم حَتَّى تقسم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مالِ غنیمت کو اس کی تقسیم سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4015 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1563 وقال : غریب) * محمد بن ابراھیم الباھلی مجھول و فی شیخہ نظر و لبعض الحدیث شواھد ۔