3974 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3974

Hadith in Arabic

عَن عَطِيَّة القَرظِي قَالَ: كنتُ فِي سَبي قُرَيْظَةَ عُرِضْنَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانُوا يَنْظُرُونَ فَمَنْ أَنْبَتَ الشَّعَرَ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ يُنْبِتْ لَمْ يُقْتَلْ فَكَشَفُوا عَانَتِي فَوَجَدُوهَا لَمْ تُنْبِتْ فَجَعَلُونِي فِي السَّبْيِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه. والدارمي

Hadith in Urdu

عطیہ قرظی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں قریظہ کے قیدیوں میں تھا ، ہمیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے روبرو پیش کیا گیا ، وہ دیکھتے کہ جس کے زیر ناف بال اگے ہوتے اسے قتل کر دیا جاتا اور جس کے بال نہ ہوتے اسے قتل نہ کیا جاتا ، انہوں نے میری شرم گاہ سے پردہ اٹھایا اور دیکھا کہ وہاں بال نہیں اُگے تو انہوں نے مجھے قیدیوں میں شامل کر دیا ۔ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3974 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (4404) و ابن ماجہ (2541) و الدارمی (2 / 223 ح 2467) ۔