3950 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3950

Hadith in Arabic

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أبي بكر زمن النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فبيَّتْناهُم نَقْتُلُهُمْ وَكَانَ شِعَارُنَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ: أَمِتْ أَمِتْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دور میں ابوبکر ؓ کی معیت میں جہاد کیا ، ہم نے ان پر شب خون مارا ، ہم انہیں قتل کرتے ، اور اس رات ہمارا شعار تھا : أَمِتْ ، أَمِتْ یعنی مارو ، مارو ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3950 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (2638) ۔