3949 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3949

Hadith in Arabic

وَعَن سَمُرةَ بن جُندبٍ قَالَ: كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: عَبْدَ اللَّهِ وَشِعَارُ الْأَنْصَار: عبدُ الرَّحمنِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، مہاجرین کا شعار (کوڈ ورڈ) ’’عبداللہ‘‘ اور انصار کا شعار ’’ عبد الرحمن‘‘ تھا ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3949 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2595) * حجاج بن ارطاۃ ضعیف مدلس و قتادۃ مدلس و عنعن ۔