3615 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3615

Hadith in Arabic

وَفِي رِوَايَة عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ فِي الْخَمْرِ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ أَرْبَعِينَ

Hadith in Urdu

اور انس ؓ سے مروی ایک اور حدیث میں ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شراب نوشی پر چالیس جوتے اور شاخیں مارا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3615 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej رواہ مسلم (37 / 1706)، (4456) ۔