3614 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3614

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ والنِّعالِ وجلَدَ أَبُو بكرٍ رَضِي الله عَنهُ أربعينَ

Hadith in Urdu

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شراب نوشی پر کھجور کی ٹہنیاں اور جوتے مارے اور ابوبکر ؓ نے چالیس کوڑے مارے ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3614 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب حد الْخمر
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6773) و مسلم (36 / 1706)، (4454) ۔