3521 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3521

Hadith in Arabic

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَلَّ علينا السَّيفَ فليسَ منَّا» . رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس نے ہمارے خلاف تلوار اٹھائی وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3521 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej رواہ مسلم (162 / 99)، (281) ۔